Author Topic: .....ghaael By Sardar Jahangir  (Read 1019 times)

0 Members and 1 Guest are viewing this topic.

Offline SardarJahangir

  • Administrator
  • *****
  • Posts: 20
  • Karma: +0/-0
  • Gender: Male
.....ghaael By Sardar Jahangir
« on: April 13, 2014, 12:35:04 PM »
....

Offline stanvir

  • peer-e-tasma~pa
  • Administrator
  • *****
  • Posts: 203
  • Karma: +0/-0
  • Gender: Male
Re: .....ghaael By Sardar Jahangir
« Reply #1 on: February 23, 2016, 09:33:36 AM »
مجھے نہیں معلوم کہ یہ جگ بیتی ہے یا آپ بیتی، یا سردار جہانگیر خان کے زرخیز ذہن کی ایجاد، جو بھی ہے مصنف کے ذہنی اور قلبی ہیجان اور طلاطم کی گہری عکاسی کرتی ہے

دکھ سب کے مشترک تھے مگر حوصلے جدا
کوئ بکھر گیا تو کوئ مسکرا دیا

یہ تحریر پڑھتے ہوے خیال آتا ہے کہ اسے افسانچے کی بجاے اگر کسی دوسری طویل صنف میں لکھا جاتا تو شاید تشنگی کا جو احساس قاری کو ستاتا ہے اس کا سدباب ہو سکتا تھا۔ بہر حال یہ ایک بہت عمدہ تحریر ہے جو ذہن پر ایک گہری اداسی کا عکس چھوڑ گئ

Offline muhammadahmed

  • Global Moderator
  • *****
  • Posts: 160
  • Karma: +0/-0
  • Gender: Male
    • رعنائیِ خیال
Re: .....ghaael By Sardar Jahangir
« Reply #2 on: February 24, 2016, 08:28:12 AM »
بہت خوب !

ایک پر تاثیر تحریر۔۔۔!
Muhammad Ahmed